سیہ کاسہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (کنایتہً) آسمان جسے شعرا، کج رفتار اور بخیل اور بے فیض گردانتے ہیں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (کنایتہً) آسمان جسے شعرا، کج رفتار اور بخیل اور بے فیض گردانتے ہیں۔